محکمانہ  پرموشن بورڈ کا اجلاس، ترقیاں

فیروزوالہ(نامہ نگار)سینئر سول جج شیخوپورہ مسز شبانہ حمید مغل کی سربراہی میں بننے والے محکمانہ پرموشن بورڈ کے اجلاس کی منظوری کے بعد سینئر نائب ناظر سید ارشاد حسین شاہ کو گریڈ بی ایس 16 بطور ڈسٹرکٹ سول ناظر شیخوپورہ کے عہدے پر ترقی دیدی ہے جبکہ ان کے علاوہ بیلف عامر پرویز اور بیلف اختر نسیم گریڈ بی ایس 11 بطور نائب ناظر کے عہدؤں پر ترقی دیدی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن