عوام دشمن حکومت نے غریب سے جینے کا حق چھین لیا:ڈاکٹر حمیرا طارق،نازیہ توحید، عظمی عمران 

Jul 26, 2024

لاہور(لیڈی رپورٹر ) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق، صدر وسطی پنجاب نازیہ توحید، صدرلاہورعظمی عمران نے کہا ہے عوام دشمن حکومت نے متوسط اور غریب طبقے سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ آئی پی پیز سے ظالمانہ معاہدے کر کے عوام کے خون پسینے کی کمائی کو ہر طریقہ سے لوٹ کر دولت باہر بھیج رہے ہیں۔

مزیدخبریں