لاہور (نیوز رپورٹر) ڈویژنل دفتر اطلاعات لاہور کے سینئر سکیل سٹینو گرافرسید واحد علی شاہ آج ملازمت سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ انہوں نے دفتر تعلقات عامہ کو 1987 میں جوائن کیا اور 60 سال کی مدت ملازمت پوری ہونے پر آج ریٹائر ہو جائیں گے۔
دفتر تعلقات عامہ لاہور کے سینئر سکیل سٹینوگرافر سید واحد علی شاہ آج ریٹائر ہو جائینگے
Jul 26, 2024