مراکش میں شدید گرمی سے  21 افراد جاں بحق 

رباط (نوائے وقت رپورٹ) مراکش میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے باعث 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔ درجنوں افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ جاں بحق افراد میں 17 افراد بیمار اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

ای پیپر دی نیشن