قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور کے نواح کنگن پور میں زبردستی کی شادی سے دلبرداشتہ لڑکی نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔اٹاری کی رہائشی 23/22سالہ لڑکی اقصٰی نذیر کی والد سمیت دیگر افراد اپنی مرضی سے جہاں شادی کرانا چاہتے تھے وہاں پر راضی نہ تھی ۔
قصور میںزبردستی کی شادی سے دلبرداشتہ لڑکی کی خود کشی
Jul 26, 2024