اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے عنبرین جان کو سیکریٹری اطلاعات و نشریات تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔عنبرین جان وفاقی حکومت کے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ کی ڈائریکٹر جنرل ہیں۔ سیکریٹری وزارت اطلاعات و نشریات شاہیراہ شاہد جمعرات کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو ئی ہیں۔
عنبرین جان کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات کرنیکا فیصلہ
Jul 26, 2024