ننکانہ صاحب (نامہ نگار) سانپ نے 8سالہ بچی کا ڈس لیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں پرندہ شریف میں کھیلتی بچی کو سانپ نے ڈس لیا جس کے نتیجہ میں 8سالہ بینش کی حالت غیر ہو گئی جسے ریسکیو 1122عملہ نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا ۔
ننکانہ: سانپ کے ڈسنے سے 8 سالہ بچی کی حالت غیر
Jul 26, 2024