مری(بیورو رپورٹ)گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج پھگواڑی مری دے رہا علاقہ کی ہونہار طالبات کے مستقبل کے خوابوں کو حقیقت کا رنگ پھگواڑی کالج سے فارغ التحصیل طالبات زندگی کے مختلف شعبوں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں بے شک یہ طلبہ قوم کا اثاثہ اور فخر ہیںہمیں پورا یقین ہے کہ ہم طالبات کو زندگی کے ہر شعبے میں تعلیم کے ساتھ ساتھ معاشرے میں ایک فعال کردار ادا کرنے کی صلاحیتو ں سے لیس کرتے ہیں انٹرمیڈ یٹ امتحانات 2023 میں ہماری طالبات نے نمایا ں کارکردگی کا مظاہرہ کیاپھگواڑی کالج ضلع مری کا واحد سرکاری کالج ہے جو یونین کونسل پھگواڑی اور ملحقہ علاقوں کی طالبات کو بہترین تعلیمی معیار کی سہولیات فراہم کر رہا ہے رواں سال ایف اے ،ایف ایس سی،آئی سی ایس اور اے ڈی پی میں داخلے جاری ہیں بہترین لیبارٹریز ی، لا ئبریری نامور ماہر تعلیم اساتذہ کرام انتہائی مناسب فیس ہونہا ر اور مستحق طالبات کے لیے تعلیمی وظائف بہترین کلا س روم ماہر ٹرینرز کی نگرانی میں کھیلوں کی بہترین سہولیات محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں پھگواڑی کالج مری علیوٹ بازار اور پھگواڑی بازار سے کچھ فاصلے پر ڈاک بنگلہ سٹاپ کے نام سے مشہور ہے یہ کالج سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے بنایا تھا جس میں خصوصی کاوش سردار ساجد مرحوم،سردار سلیم کی تھی جن کی وجہ سے یہ کالج وجود میں آیا اور اس کالج سے تعلیم حاصل کرنے والے طالبات مختلف شعبوں میں علاقے کے ساتھ ملک کا نام روشن کر رہی ہیں۔
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج پھگواڑی مری مستقبل کے خوابوں کو حقیقت کا رنگ دے رہا
Jul 26, 2024