اعتزاز حیدر ہاشمی نے برطانیہ سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ڈگری حاصل کر لی 

گوجرخان(نامہ نگار)سابق کمپٹرولر بلوچستان ہاوس اسلام آباد عابد ہاشمی کے فرزند اعتزاز حیدر ہاشمی نے برطانیہ میں کیلی یونیورسٹی اسٹاک آن ٹرینٹ ماسٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ڈگری حاصل کر لی ہے یونیورسٹی کی اس تقریب میں عابد ہاشمی  خصوصی طور پر شرکت کی ڈگری کے حصول پر سابق ایم پی اے افتخار احمد وارثی، چیرمین انجمن تاجراں اسلام ملک محمد فیاض،ملک محمد انجم نے مبارک باد پیش کی۔

ای پیپر دی نیشن