کہوٹہ ، بھاری مقدار میں اسلحہ ،دھماکہ خیز مواد برآمد ، مقدمہ درج 

Jul 26, 2024

کہوٹہ(نامہ نگار )ڈی ایس پی کہوٹہ مرزا طاہر سکندر، ایس ایچ او کہوٹہ سید ذکا الحسن کی سماج شمن عناصر اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران چھاپہ مار کر ملزم احمدوقاص ولد محمد عبدالرزاق ڈاکخانہ مٹور، تحصیل کہوٹہ، ضلع راولپنڈی سے ایک عدد کلاشنکوف لوڈ شدہ اور دھماکہ خیز مواد بارود، ایک عدد ڈیٹونیٹر، پرائمہ کارڈ، آہنی کیلیں، با ل بیرنگ، ایک عدد لیپ ٹاپ، ایک عدد آئی پیڈ برآمد کر کے مقدمہ درج کرکے ملزم کو حوالات بند کر دیا۔

مزیدخبریں