تربیلا ڈیم میں موک ایکسرسائز

تربیلا(نامہ نگار ) ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر(PSP) کے احکامات کی روشنی میں غازی پولیس کا فارنرز پراجیکٹس میں کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا۔موک ایکسرسائز میں ایس پی ایس ایس یو طاہر قریشی ، ڈی ایس پی غازی راجہ محمد بشیر ،ایف سی ،سی ٹی ڈی اور دیگر سکیورٹی اداروں کے افسران و جوانوں نے شرکت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن