دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرا نے سے قریب گذرنے والا مو ٹر سائیکل سوار زخمی 

 مری (نامہ نگار خصوصی یہاں ایکسپریس وے پر دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرا جانے کے بعد ایک قریب سے گزرنے والا ایک  موٹر سائیکل سوار بھی ان کی زد میں آکر شدید زخمی ہو گیا ۔ حادثہ کی اطلاح ملتے ہی ریسکیو 1122 عملہ موقع پر پہنچ کیا ۔ حادثہ میں موٹر سائیکل سوار سمیت تین افراد شدید زخمی ہوے جنہیں متعلقہ ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد  فاروق ہسپتال میں منتقل کر دیا ۔  

ای پیپر دی نیشن

تفہیم مکالمہ... ڈاکٹر جمیل اختر

jamillahori@gmail.com اساتذہ اور علماءکو انبیاءکا وارث قرار دیا گیا ہے، اور یہ محض ایک استعارہ نہیں، بلکہ اس بات کی علامت ہے کہ یہ افراد ...