اظہار تعزیت

٭کلرسیداں ڈھوک اعوان آباد میڈیم شہناز بیگم سابقہ ٹان کونسلر اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی سیون کی ہمشیرہ کی وفاتِ پر محمد بشیر جنجوعہ سابقہ ڈی جی ایڈمن اور سنسز کمشنر (ر)ا دارہ شماریات باکستان ، ایڈووکیٹ حنظلہ بشیر جنجوعہ اور ایکو نومسٹ حمزہ بشیر جنجوعہ نے  تعزیت اور سوگواران سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا فرمائی ھے۔

ای پیپر دی نیشن