مری(بیورو رپورٹ)مری اور گردونواح میں چوریوں اور ڈکیتوں کا نہ رکنے واالا سلسلہ جاری ہے،سنی بنک چوکی کی ناک کے نیچے نامعلوم چور رات کے اندھیرے میں دوکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کی نقدی لے اڑے یاد رہے کہ چندماہ کے دوران اس مقام پر چوری کی یہ تیسری واردات ہے لیکن مری پولیس مقامی افراد اور تاجروں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام دکھائی دے رہی ہے اس سلسلہ میں مری پولیس ابھی تک کوئی چور پکڑنے میں کا میاب نہیں ہوہوئی،چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پرتاجروں کا شدید احتجاج اعلی حکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ۔