وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ،بغیر اجازت اجتماع پر پابندی

Jul 26, 2024

 اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی دارالحکومت  میں دفعہ 144 نافذالعمل ہے بغیر اجازت اسلام آباد میں کسی اجتماع کی اجازت نہیں ہے۔جو وفاقی پولیس کے ترجمان کے مطابق محرم الحرام کے پیش نظر مجالس اور جلوسوں پر پولیس تعینات ہے۔قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

مزیدخبریں