باراک اوباما کا کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کردیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق باراک اوباما اور مشیل اوباما نےفون کال پر کملاہیرس کی حمایت کا اعلان کیا۔

باراک اوباما نے کہا کہ آپ کی حمایت، وائٹ ہاؤس تک پہنچنے میں مدد کرنے کیلئے فخر محسوس کر رہے ہیں۔

مشیل اوباما نے کملا ہیرس سے گفتگو میں کہا کہ آپ پر فخر محسوس کرتی ہوں، توقع ہے انتخاب تاریخی ہوگا۔

 کملا ہیرس نے حمایت کے اعلان پر بارک اور مشیل اوباما کا شکریہ اداکیا۔

ای پیپر دی نیشن

ٹنڈے گوشت

اماں کے گھر روزانہ دوپہر کے دو اور رات کے نو بجے ابا کی آواز آیا کرتی تھی ۔۔۔بیٹا ا کھانے کا ٹائم ہو گیا ہے سب ڈائننگ ٹیبل کے ...