اسلام آباد/نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت مشترکہ تجارتی کونسل کا افتتاحی اجلاس 29 جون کو اسلام آباد میں ہوگانے کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشترکہ تجارتی کونسل کا پہلا اور افتتاحی سیشن 29 جون بروز ہفتہ اسلام آباد ہوگا۔ جس میں دونوں ممالک کے نمائندے شرکت کرینگے۔
پاکستان، بھارت مشترکہ تجارتی کونسل کا افتتاحی اجلاس 29 جون کو اسلام آباد میں ہوگا
Jun 26, 2013