سبی ( آئی اےن پی) جوڈیشل مجسٹرےٹ سبی کی عدالت نے زرضمانت جمع نہ کرانے پر اے ای اےن رےلوے سبی کوکمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا ہے۔ آئی او ڈبلےو رےلوے سبی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔جوڈیشل مجسٹرےٹ سبی سےد قادر شاہ بخاری کی عدالت نے اے ای اےن رےلوے سبی راجہ وسےم ابڑو کو ضمانت جمع نہےں کرانے پر کمرہ عدالت سے گرفتار کرنے کا حکم دے دےا۔