کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے سینٹ کی دو خالی نشستوں پر متفقہ امیدوار لائیں گے، مسلم لیگ ن اور پختونخواہ میپ کے امیدواروں کو کامیاب کرائیں گے۔
سینٹ کی دو خالی نشستوں پر متفقہ امیدوار لائیں گے: وزیراعلی بلوچستان
Jun 26, 2013