گجرات فسادات پر معافی مانگنے کی ضرورت نہیں: بی جے پی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی اپوزیشن جماعت بی جے پی نے گجرات فسادات 2002ءپر معافی مانگنے کی حکمران جماعت کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس خود فرقہ واریت پھیلانے والی جماعت ہے وہ پہلے 1984ءمیں ہونے والے سکھ فسادات پر معافی مانگے پھر دوسروں کو درس دے۔ ہمیں معافی مانگنے کی ضرورت نہیں۔ ان خیالات کا اظہار بی جے پی کے صدر راجن ناتھ نے ریاست بہار کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...