چین کے ساتھ روایتی دوستی اور دوطرفہ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں: احسن اقبال

بیجنگ (اے پی پی) پاکستان نے توانائی کے شعبے میں چین کو سرمایہ کاری کی دعوت دیدی۔ اس حوالے سے پاکستان اور چین نے بیجنگ میں دو طرفہ تعلقات میں اضافے کے حوالے سے مذاکرات کئے ہیں یہ مذاکرات منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال کی سربراہی میں چین کے دورے پر گئے 6رکنی وفد نے چین کے قومی ترقی اور اصلاحات کے قومی کمشن کے حکام سے کئے۔ دونوں ملکوں کی قیادت کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کے طریقوں کا جائزہ بھی لیا تاکہ دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دیا جاسکے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...