پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچہ پہلی بار اپنے والد کی آواز سن کوکھلکھلا اٹھا

کیرولینا (نیٹ نیوز) یقیناً قدرت نے والدین کو اولاد کے لئے اور اولاد کو والدین کے لئے بہترین تحفہ بنایا ہے۔ امریکی ریاست نارتھ کیرولینا سے تعلق رکھنے والا بچہ قدرتی طور پر سماعت سے محروم تھا تاہم جدید علاج کے بعد اس کی قوت سماعت بحال ہ گئی۔

ای پیپر دی نیشن