پاکستان کی کبڈی، سنوکر ٹیم انڈور ایشین گیمز میں شرکت سے محروم

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی کبڈی اور سنوکر ٹیم انڈور ایشین گیمز میں شرکت سے محروم ہو گئی۔ پاکستان اولمپک اور سپورٹس بورڈ میں جھگڑے کے باعث ٹیمیں متاثر ہوئیں۔ سپورٹس باڈیز کے تنازعہ کے باعث اب 40 کی بجائے 13 رکنی دستہ انڈور ایشین گیمز میں شریک ہو گا۔ انڈور ایشین گیمز 29 جون سے جنوبی کوریا میں ہونگی۔ پاکستان صرف تیراکی اور با¶لنگ کے مقابلوں میں شریک ہو گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...