لاہور (پ ر) سام سنگ الیکٹرانک کمپنی لمیٹڈ نے گلیکسی این ایکس متعارف کرانے کا اعلان کیا جو پہلا تھری جی/ فور جی ایل ٹی ای منسلک شدہ کمپیکٹ سسٹم کیمرہ ہے۔ ورسٹائل اور استعمال میں آسان گلیکسی این ایکس نے جدید آپٹیکل کارکردگی کو ایک خوبصورت پیکیج میں یکجا کر دیا۔ سام سنگ الیکٹرانکس کے نائب صدر اور ڈیجیٹل امیجنگ بزنس کے سربراہ میونگ سپ ہن نے کہا کہ ” گلیکسی این ایکس استعمال کنندگان کی منفرد ضروریات کا عکاس ہے۔
سام سنگ کا تھری جی/ فور جی ایل ٹی ای سے منسلک پہلا کمپیکٹ سسٹم کیمرہ گلیکسی این ایکس متعارف کرانے کا اعلان
Jun 26, 2013