پیر سید عباس علی شاہ بخاری کا عرس

لاہور (پ ر) حضرت پیر سید عبا س علی شاہ بخار ی کا سالانہ عرس و میلہ 29 جون بروز ہفتہ 15 ہاڑ کو بمقام نواں کوٹ نزد منڈی فیض آباد، تحصیل و ضلع ننکانہ صاحب منعقد ہورہا ہے۔ علاقہ کے ایم پی اے چودھری علی اصغر منڈا مہمان خصوصی ہوں گے۔ میلے کا اہتمام گدی نشین سید چن علی شاہ بخاری، سید ذاکر حسین شاہ بخاری اور دیگر کررہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...