رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگی رہنماء/امیدوار ضمنی الیکشن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 161چودھری گلزار احمد گجر نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کا ڈکٹیٹر مشرف کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کرنے کا فیصلہ تاریخی حیثیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) بدلے اور انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ یہ فیصلہ عوام ملک آئین اور جمہوری اداروں کی فتح ہے۔
وزیراعظم کا مشرف کیخلاف کارروائی کا فیصلہ تاریخی حیثیت کا حامل ہے: گلزار احمد گجر
Jun 26, 2013