لاہور (خصوصی نامہ نگار) عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کے کزن سابق وفاقی سیکرٹری شاہد ظفر گزشتہ روز قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔
سابق وفاقی سیکرٹری شاہد ظفر کو سپرد خاک کردیا گیا
Jun 26, 2013