اداکارہ وینا ملک اپنے شوہر کے ہمراہ عیدالفطر منانے لاہور آئیں گی

Jun 26, 2014

لاہور(آئی اےن پی)اداکارہ وینا ملک اپنے شوہر کے ہمراہ عیدالفطر منانے لاہور آئیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں میاں بیوی خاموشی سے لاہور آئیں گے انہیں ان کے قریبی دوستوں نے خصوصی طور پر مدعو کیا تھا جس پر دونوں میاں بیوی نے آنے کی حامی بھی بھرلی ۔

مزیدخبریں