دریائے گنگا میں ایک ڈبکی بھی کینسر کا سبب بن سکتی ہے: تحقیقاتی رپورٹ

Jun 26, 2014

ممبئی (اے پی اے) بھارتی جوہری ادارے کی تحقیق کے مطابق دریائے گنگا میں نہانا کینسر جیسی موذی بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔ بھارتی شہر حیدر آباد کے جوہری توانائی کے قومی سنٹر نے دریائے گنگا کے پانی کا ٹیسٹ کیا جس میں سامنے آیا کہ پانی میں کرومیئم کی مقدار خطرناک حد تک زیادہ ہے جس سے کینسر جیسے موذی مرض کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

مزیدخبریں