واشنگٹن (آئی این پی) امریکی ایوان نمائندگان کے پانچ ارکان نے وزیراعظم نوازشریف کو خط لکھا ہے جس میںانہوں نے سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں ہندوئو ں ،عیسائیوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔