سی این جی کیس: رجسٹرار اوگرا، ایم ڈی سوئی ناردرن سے جواب طلب

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے  پاور پلس سی این جی سٹیشن بنام اوگرا کیس میں اوگرا کے رجسٹرار‘ ایس این جی پی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔ بدھ کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاور پلس سی این جی سٹیشن کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ فاضل وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ڈی جی خان و تونسہ شریف میں گیس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے سی این جی سٹیشن بند ہوچکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...