اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت خارجہ نے قونصل خانوں، ڈپٹی ہائی کمشنروں اور عالمی تنظیموں کے اہلکاروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نقل و حرکت محدود رکھیں اور شاپنگ مال جانے سے گریز کریں۔
غیر ملکی سفارتکار اپنی نقل حرکت محدود رکھیں: وزارت خارجہ کی ہدایت
Jun 26, 2014