اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے این اے 19 سے عمر ایوب کی رکنیت معطل کر دی۔ رکنیت سپریم کورٹ کے حکم پر معطل کی گئی۔ الیکشن کمشن نے حلقے کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمشن کے مطابق این اے 19 ہری پور میں پولنگ 16 اگست کو ہو گی۔
عمر ایوب