آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں منعقد ہوگا، پاکستان کیلئے 50.6 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دی جائیگی

Jun 26, 2015

واشنگٹن (آن لائن) آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج جمعہ کو واشنگٹن میں منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج بروز جمعہ کو ہو رہا ہے اس میں پاکستان کیلئے پچاس کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کی آٹھویں قسط کی منظوری دی جائے گی۔
آئی ایم ایف بورڈ اجلاس

مزیدخبریں