میانمار: مسجد پر حملے کے بعد علاقے میں کشیدگی

Jun 26, 2016

لندن (اے پی پی+اے ایف پی ) حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمر میں بدھ مت کے پیروکاروں کے ہاتھوں ایک مسجد کو نقصان پہنچانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ ادھر علاقے میں کشیدگی برقرار ہے، باگو صوبے کے متاثرہ گائوں میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔

مزیدخبریں