لا فرم موزاک فونسیکا سے دستاویزات چرانے کے الزام میں گرفتار شخص رہا

جنیوا (آن لائن) پاناما پیرز اسکینڈل میں لا فرم موزاک فونسیکاسے دستاویزات چرائے جانے کے الزام میں گرفتار شخص کو رہا کردیا گیا۔ جنیوا میں موزاک فونسیکا میں کام کرنے والے آئی ٹی ورکراس مہینے کے شروع میں گرفتار کیا گیاتھا اور اس پر الزام تھا کہ اس نے کمپنی سے پاناما پیپرز دستاویزات چرائی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن