ٹورنٹو کی وزیراعلیٰ اور مسسی ساگا کی مئیر کا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے روزہ

Jun 26, 2016

ٹورنٹو (اے پی پی) امریکہ او رکینیڈا میں مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر افطار ڈنر کی تقریبات لوکل، ریاستی اور مرکزی حکومتوں و اداروں کے کیلنڈر کا حصہ بن چکی ہیں۔ ایک ایسا کمیونٹی افطار ڈنر کینیڈا کے سب سے بڑے اور اہم ترین شہر ٹورنٹو میں منعقد ہوا جس میں اونٹاریو کی پریمئیر (وزیراعلیٰ) کیتھلین او وائین اور دیگر نے روزہ رکھا۔

مزیدخبریں