امریکی سینیٹرجان مکین 4جولائی کوپاکستان آئیں گے

Jun 26, 2016

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ کے ری پبلکن سینیٹر جان مکین نے کہاہے کہ وہ 4جولائی کو پاکستان کادورہ کریں گے جس میں باہمی تعلقات کی اہمیت کااعادہ کیاجائے گا۔انہوں نے یہ بات کیلیفورنیا میں تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے بتائی جان مکین نے کہا کہ میں اچھی ملاقاتوں کی راہ دیکھ رہاہوں، اس دوران باہمی تعلقات کی اہمیت کااعادہ کیاجائے گا۔

مزیدخبریں