لندن (سپورٹس ڈیسک)سلواکیہ کی ڈومنیکا کیبلکوو انے کیرولینا پلسکووا کو شکست دے کر ایسٹ بورن ایگن انٹر نیشنل ٹینس ٹورنا منٹ کا فائنل جیت لیا۔27سالہ ڈومنیکا نے فائنل میں سات پانچ اور چھ تین سے کامیابی حاصل کی ۔ڈومنیکا نے کہا کہ یہ ہفتہ میرے بہت اچھا گزرا ہے ‘میری کارکردگی اچھی رہی ہے ۔حالات مشکل تھے لیکن میں کامیاب رہی۔
ڈومنیکا کیبلکوو انے ایسٹ بورن ایگن انٹر نیشنل ٹینس ٹورنا منٹ جیت لیا
Jun 26, 2016