لاہور: شوال کا چاند نظر آتے ہی ہوائی فائرنگ بھنگڑے، آتش بازی، پولیس خاموش تماشائی بنی رہی

لا ہور (نامہ نگار) عید کے چاند کا اعلان ہوتے ہی لاہور کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا تو لاہور کے مختلف علاقے ہوائی فائرنگ سے گونج اٹھے۔ اس موقع پر پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ ہوائی فائر نگ سے کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ دوسری طرف عید کے چاند کی خوشی میں شہر کے مختلف علا قوں میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور آتش بازی کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...