لاہور( این این آئی)پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا ہے کہ انگلش کاﺅنٹی کلب کی ٹیم کےلئے اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا،میرے خیال میں یہ میرے لئے ایک خوبصورت موسم گرما ہوگا، یہ میرا پہلا تجربہ ہے کہ میں کاﺅنٹی کرکٹ کھیلنے جارہا ہوں
کاﺅنٹی کرکٹ میں پہلا تجریہ ہے اچھی دکھانے کی کوشش کروں گا ‘ محمد عامر
Jun 26, 2017