نیو یارک ( نیٹ نیوز) ناسا نے دنیا کا سب سے چھوٹا سیٹیلائٹ فضا میں چھوڑ دیا، اس کی ڈیزائننگ تامل ناڈو کے ایک 18برس کے طالب علم نے کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے ایک طالب علم رفعت شروک اور ان کی ٹیم نے دنیا کا سب سے چھوٹا سیٹیلائٹ بنایا ہے اس سیٹیلائٹ کا وزن صرف 64گرام ہے۔
دنیا کا سب سے چھوٹا سیٹیلائٹ فضا میں چھوڑ دیا گیا
Jun 26, 2017