تحریک انصاف نے ق لیگ سمیت 4 سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے 4 سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لی۔ چار سیاسی جماعتوں میں مسلم لیگ ق، عوامی مسلم لیگ، مجلس وحدت المسلمین اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس شامل ہیں۔
سیٹ ایڈجسٹمنٹ

ای پیپر دی نیشن