ہدایت کار اقبال کشمیری نئی فلم ’’بینڈ تو اب بجے گا‘‘ کے پیپر ورک میں مصروف

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار اقبال کشمیری آج کل اپنی نئی فلم ’’بینڈ تو اب بجے گا‘‘ کے پیپر ورک پر کام کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اقبال کشمیری ان دنوں کراچی میں مقیم ہیں جہاں پر فلم کی کاسٹ اور لوکیشنز فائنل کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن