لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ریما خان چند روز تک پاکستان پہنچ جائیں گی۔ ریما آج کل اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ امریکہ میں مقیم ہیں۔ ریما خان پاکستان میں قیام کے دوران اپنے شوبز کے پراجیکٹ مکمل کرائیں گی۔
اداکارہ ریما خان چند روز تک پاکستان آئیں گی
Jun 26, 2018