اسلام آباد(آن لائن) فیڈرل گورنمنٹ سروسز ہسپتال (پولی کلینک) میں کینسر اور شوگر کی عمر رسیدہ خاتون مریضہ کا دوائی نہ ملنے پر انوکھا احتجاج، ہسپتال کے ایڈمن بلاک میں کام کرنے والے تمام ملازمین کو ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر امان اللہ سمیت دو گھنٹوں تک یرغمال بنائے رکھا، پولیس کی مداخلت اور عملے کی منت سماجت اور دوائی ملنے کے بعد اپنا احتجاج ختم کردیا۔
پولی کلینک: دوانہ ملنے پر احتجاج‘ بزرگ مریضہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت عملے کو 2 گھنٹے یرغمال بنائے رکھا
Jun 26, 2018