جاپانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں وزیر اعظم شینزو ابے کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے وزیر اعظم شینزو ابے کیخلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کر دی ہے۔اپوزیشن نے پینشن نظام کی پائیداری کے متعلق عوامی تشویش دور نہ کرنے پر تحریک عدم اعتماد پیش کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن