لاہور (پ ر) جماعت اہلسنت حلقہ گوا لمنڈی کے ناظم قاری محمد صدیق چشتی،ذاکرالحسن حیدری،مفتی محمد اقبال،مفتی رمضان سیالوی ،قاری رسول بخش ،مفتی سید زین العابدین کرمانی ، دیگر عمائے کرام نے علامہ عبدالتواب صدیقی رحمتہ کی دینی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ساری زندگی آپ نے عشقِ رسول کا پیغام دیا ۔