سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کیخلاف پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآرڈنیشن کونسل نے احتجاجی کال دیدی

لاہور ( سپیشل رپورٹر) پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآرڈنیشن کونسل نے یکم جولائی کو سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کے خلاف سول سیکرٹریٹ می احتجاج کا اعلان کیا ہے گذشتہ روز سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآرڈنیشن کونسل کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت چیئر مین چودھری سلطان گجر منعقد ہوا جس میں چودھری شاہد محمود ، مختار احمد ، صاحب خان ، چودھری غلام غوث ، عبدالکریم اعوان ، جام یعقوب ، ندیم شفیق ، عمر عباس شریک ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن