رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی)کروناکے حوالے سے فلاحی تنظیموںکے نمائندوں کی میٹنگ کاانعقادہوا، فوکل پرسن ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی یوسف سعیدچوہدری، سماجی رہنماء فرحان عامر، رخسانہ پروین نے کہاکہ کروناسے بچائوکے لیے ہمیںاپنی سوسائٹی کوآگاہی دینے کے لیے ہرسطح پررضاکاروںکومتحرک کرنا ہوگا تاکہ معاشرے کاہرشہری کروناکے خلاف جنگ میں اپناکرداراداکرے، حفاظتی تدابیروں کو اپنانا اوران پرعمل کرناوقت کی اہم ضرورت ہے۔